Difa e Qiraat By Qari Muhammad Tahir Rahimi دفاع قراآت
کتاب بنیادی طور پر قرآن مجید کے مختلف لہجوں اور قراآت کے تحفظ اور ان کی شرعی حیثیت کے دفاع میں لکھی گئی ہے۔ ان اعتراضات کے جوابات جو قرآنی قراآت کی حجیت پر اٹھائے جاتے ہیں، اور یہ ثابت کرنا ہے کہ یہ قراآت امتِ مسلمہ کے تواتر اور اجماع سے ثابت ہیں۔ از قاری محمد طاہر رحیمی مدنی