Ahl e Dil ki Dilawez Batein By Maulana Habib ur Rahman Al Azmi اہل دل کی دل آویز باتیں
رسالہ میں حضرت مصنف علیہ الرحمہ نے صوفیاء، اصفیاء، بزرگان دین اور اولیاء عظام کے سبق آموز ، روح پرور اور ایمان افروز واقعات کو متعدد کتابوں سے چن کر مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ کیا ہے از دل خیزد بر دل ریزد ( دل سے نکلتا ہے اور صفحہ دل پر نقش ہو جاتا ہے ) کا مصداق ہے، چھوٹے چھوٹے مختصر واقعات ہیں، جو دل میں اتر جائیں تو زندگی کی کایا پلٹ دیں اور حالت سنوار کر