Dars e Tirmizi Urdu By Mufti Taqi Usmani درس ترمذی اردو
یہ کتاب مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی درسی تقریروں کا مجموعہ ہے۔ دارالعلوم کراچی کے استاد مولانا رشید اشرف سیفی رح نے ان کو یکجا اور مرتب کرکے مفید حواشی کے ساتھ شائع کروایا۔ انداز بیان نہایت عام فہم ، مختصر ، جامع اور دل نشین ہے۔ ائمہ مذاہب کے دلائل کا علمی اور منصفانہ موازنہ پیش کیا گیا