تقریر نہایت آسان ، سہل اردو میں ہے ، کوئی بھی مشکل لفظ نہیں ہے – تقریر نہ اتنی لمبی ہے کہ طلبہ اکتا جائیں اور نہ اتنی مختصر کہ مطالب و مضامین تشنہ بحث رہ جائیں – بحث نہایت مرتب ہے – اہم اور واضح توجیہات پر اکتفا – فقہی مسائل میں اہم اور صحیح دلائل و جوابات کا اہتمام
افادات: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد اسحق صاحب، شاگرد رشید محدث العصر حضرت علامہ محمد یوسف بنوری
مرتب : حافظ مولانا غوث الدین صاحب مدظلہ استاذ الحدیث جامعہ مدینہ قاضی بازار سلہٹ
ترتیب جدید، عنوانات، تخریج: مفتی محمد طفیل صاحب اٹکی فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
Leave a Reply