Qisas ul Quran By Maulana Hifzur Rahman Seoharwi قصص القرآن
قصص القرآن قصص قرآنی اور انبیاء علیہم السلام کے سوانح حیات اور ان کی دعوت حق کی مستند ترین تاریخ جس میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت موسی و حضرت ہارون علیہما السلام کے واقعات کے علاوہ اصحاب الجنة، اصحاب القرية، حضرت لقمان رضی الله عنه، اصحاب سبت، اصحاب الرس، بیت المقدس اور یہود، ذوالقرنین، سد سکندری، اصحاب الکہف و الرقیم، سبا اور سیل عرم ، اصحاب الأخدود اور اصحاب الفيل وغیرہ کے واقعات نہایت مفصل اور