Balon ke Shari Ahkam By Maulana Muhammad Khalid Hanafi بالوں کے شرعی احکام
اسلام میں دیگر شعبہاء زندگی کی طرح انسانی جسم میں اُگنے والے تمام بالوں سے متعلق الگ الگ احکامات موجود ہیں ان کی پابندی ہر مومن مرد و عورت کیلئے ضروری ہے لیکن موجودہ دور میں دیگر احکامات شرعیہ کی طرح بالوں کے متعلق بھی انتہائی غفلت برتی جا رہی ہے۔ اس کتاب میں بالوں کے متعلق تمام مسائل کو قرآن وحدیث اور فقہ کی معتبر و مستند کتابوں سے اخذ کر کے یکجا کیے گئے ہیں