Maarif ul Quran By Maulana Muhammad Idrees Kandhalvi معارف القرآن
معارف القرآن کاندہلوی مطالب قرآنیہ کی توضیح و تشریح – ربط آیات کا بیان – احادیث صحیحہ اور اقوال و آثار صحابہ و تابعین پر مشتمل تفسیری نکات – ملاحدہ اور زنادقہ کی تردید، ان کے شبہات اور جوابات – کلام الہی کی عظمت و شوکت، اس کی جامعیت اور اس کے اعجاز کا بیان – علوم و معارف کا ایک بھر پور خزینہ اور علماء متقدمین کے علوم کا ایک بہترین مجموعہ ہے