Fiqh Akbar wa Absat Urdu By Imam Abu Hanifa فقہ اکبر و ابسط اردو
علمِ عقائد اور علمِ کلام کی تاریخ میں سب سے مستند اور قدیم ترین کتابوں میں شمار ہوتی ہے، جس میں عقائد کو تفصیلی طور پر بیان کیا گیا ہے۔ جس کے راویان امام ابو اسماعیل حماد بن ابو حنیفہ اور امام ابو مطیع حکم بن عبد اللہ بلخیؒ ہیں اور تحقیق و ترجمہ حضرت مفتی رشید احمد العلوی نے کیا