Al Fauz ul Kabeer Urdu – الفوز الکبیر اردو
الفوز الکبیر فی اصول التفسیر فارسی زبان میں لکھی گئی اس کتاب کا موضوع علوم القرآن ہے۔ شاہ صاحب کے نزدیک قرآن مجید میں کل پانچ بنیادی علوم ( علوم پنجگانہ ) کا ذکر ہے ۔ اس کتاب میں اُنہوں نے ان پانچوں علوم کی تفصیل بیان کی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں قرآن فہمی اور تفسیر کے اُصولوں کی وضاحت بھی کر دی گئی ہے۔ ترجمہ: پروفیسر مولانا محمد رفیق چودھری