Itr e Hidayah By Maulana Fateh Muhammad Taib عطر ہدایہ
فقہ المعاملات کو سمجھنے اور اس میں بصیرت پیدا کرنے کے لیے ایک اہم، مفید اور شاہکار کتاب۔ جو کاروباری معاملات میں حلال و حرام کی تمیز، خرید و فروخت (بیوع) کی شرائط، نقد و ادھار کے ضوابط، زر (کرنسی) کے احکام اور مضاربت و شراکت داری جیسے اہم فقہی مسائل کو سادہ اور عام فہم انداز میں بیان کرتی