عطر ہدایہ – تطہیر الاموال فی تحقيق الحلال و الحرام
فقہ المعاملات کو سمجھنے اور اس میں بصیرت پیدا کرنے کے لیے ایک اہم، مفید اور شاہکار کتاب۔ جو کاروباری معاملات میں حلال و حرام کی تمیز، خرید و فروخت (بیوع) کی شرائط، نقد و ادھار کے ضوابط، زر (کرنسی) کے احکام اور مضاربت و شراکت داری جیسے اہم فقہی مسائل کو سادہ اور عام فہم انداز میں بیان کرتی ہے۔
مصنف: حضرت مولانا فتح محمد تائب لکھنوی رحمۃ اللہ علیہ
تحقیق و تخریج: مفتی عبید الرحمن، دارالافتاء، دارالعلوم الرحمانیہ، مردان
Leave a Reply