Panj Ganj Urdu By Mufti Muhammad Javed Qasmi پنج گنج اردو مع حواشی
پنج گنج اردو مع مفید حواشی علم صرف کی مشہور و مقبول کتاب پنج گنج کی ترجمانی و تسہیل کرنے کے ساتھ تشریحی نوٹ ، قواعد میں آئی ہوئی مثالوں اور گردانوں کے مشکل صیغوں کی تعلیل و تخفیف ، ضروری اصول و قواعد کا اضافہ، غیر مکمل گردانوں کی تکمیل جیسی اُن تمام چیزوں کو لانے کی کوشش کی گئی ہے جو پنج گنج ، کو حل کرنے اور سمجھنے کے لیے ضروری ہیں۔ مؤلف: مفتی محمد جاوید قاسمی سہارنپوری