Panj Ganj Urdu By Mufti Muhammad Javed Qasmi پنج گنج اردو مع حواشی

Download (3MB)
پنج گنج اردو مع مفید حواشی
علم صرف کی مشہور و مقبول کتاب پنج گنج کی ترجمانی و تسہیل کرنے کے ساتھ تشریحی نوٹ ، قواعد میں آئی ہوئی مثالوں اور گردانوں کے مشکل صیغوں کی تعلیل و تخفیف ، ضروری اصول و قواعد کا اضافہ، غیر مکمل گردانوں کی تکمیل جیسی اُن تمام چیزوں کو لانے کی کوشش کی گئی ہے جو پنج گنج ، کو حل کرنے اور سمجھنے کے لیے ضروری ہیں۔
مؤلف: مفتی محمد جاوید قاسمی سہارنپوری سابق معین المدرسین دارالعلوم دیو بند
منتخب موضوع
Related Books




![Sawanih e Muawiya [RA] By Maulana Yahya Nomani سوانح معاویہ رضی اللہ عنہ از مولانا یحیی نعمانی](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2025/09/SAWANIH_E_MUAWIYA.jpg)
![Shan e Muhammad [S.A.W] kay Misali Waqiat By Maulana Arsalan Bin Akhtar شان محمد ﷺ کے مثالی واقعات](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2018/11/SHAN_E_MUHAMMAD_S.A.W_K_MISALI_WAQIAT.jpg)



Leave a Reply