Mabadiyaat e Hadith By Mufti Habibullah Qasmi مبادیات حدیث
دوران درس طلباء کرام کے افادہ علمیہ کی خاطر اوائل درس ترمذی شریف میں مبادیات حدیث پر بشمولیت مقدمۃ العلم و مقدمۃ الکتاب طویل گفتگو کو کو اس کتاب مرتب جمع کیا گیا ہے۔ علم حدیث کی تعریف، موضوع، غرض، حکم، فضیلت و مرتبہ، تدوین، تقسیم، ترمذی اور صاحب ترمذی کی تفاصیل شامل ہیں۔