Zaad e Haram By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi زاد حرم
یہ کتاب مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی کے حج سے متعلقہ ان بیانات کا مجموعہ ہے جو 2011ء کے حج کے موقع پر مختلف مجالس میں ارشاد فرمائے گئے ۔ یہ کتاب زیارت حرمین شریفین سے شرف یاب ہونے والوں یا اس کی تمنا رکھنے والوں کے لیے بہت مفید ہے، جس میں حرمین شریفین میں حاضری کے آداب کو بہترین پیرائے میں بیان کیا گیا ہے ، اس کے علاوہ اسلام کے دو اہم رکن حج اور نماز