Intikhab e Mishkat By Maulana Muhammad Husain Siddiqi انتخاب مشکوۃ
حضرت مولانا الیاس دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ (بانی تبلیغی جماعت) تبلیغ میں چلنے والے عرب اور اہل علم (علماء) کے لئے فرماتے تھے کہ مشکوۃ کے ان ابواب کی تعلیم کروایا کریں۔ کتاب الایمان ، کتاب العلم ، كتاب الجهاد ، کتاب الاداب ، کتاب الرقاق ، کتاب الفتن۔ ان ابواب میں زیادہ تر اعمال کی ترغیب دی گئی ہے