اس کتاب میں حج و عمرہ کے تمام اعمال سے متعلق احکام و مسائل، موجودہ دور کے انتظامی قوانین ، سفری سہولیات اور مشاعر مقدسہ (منی، عرفات، مزدلفہ ) میں پیش آنے والے نئے حالات کی روشنی میں رہنمائی فراہم کی گئی ہے، نیز حرمین شریفین کے مقدس مقامات کی نشاندہی اور ان کا مختصر تعارف بھی اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے جو نہ صرف قاری کی معلومات میں اضافہ کرتا ہے بلکہ ان مقامات کی زیارت کے وقت روحانی تعلق کو بھی جلا بخشتا ہے۔
تالیف: مفتی محمد عارف بالله القاسمی استاد حدیث وفقہ جامعہ عائشه نسوان، حیدر آباد
Leave a Reply