Related Books
Share this Book

Download (5MB)
روضۃ المسلم شرح مقدمۃ المسلم
امام مسلم نے اپنی کی کتاب صحیح مسلم کے شروع میں ایک نہایت اہم اور تفصیلی مقدمہ تحریر کیا ہے۔ جس میں فن حدیث کے بنیادی اصول بیان کیے ہیں۔ یہ مباحث کافی دقیق اور پیچیدہ ہیں۔ یہ اس مقدمہ کی ایک بہترین، سلیس اور عام فہم اردو شرح ہے۔ پیچیدہ عبارتوں کو حل کیا گیا ہے اور اصول حدیث کے قواعد کو آسان انداز میں واضح کیا گیا ہے
شارح: مولانا محمد حسین صدیقی صاحب، استاذ الحدیث جامعہ بنوریہ کراچی
Related Books





Leave a Reply