رياض الصالحين اخلاق، آداب، اور تزکیہ نفس سے متعلق مستند احادیث کا ایک بہترین مجموعہ ہے۔ جس میں انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں، جیسے عبادات، معاملات، حسنِ اخلاق، اور زہد و تقویٰ کا احاطہ کرنے کے لیے احادیث کو مختلف ابواب کے تحت انتہائی خوبصورت ترتیب کے ساتھ جمع کیا گیا ہے۔ یہ اس کا اردو ترجمہ ہے۔
Leave a Reply