Sabeel us Sunnah By Mufti Rizwan Rasheed Qasmi سبیل السنۃ

Sabeel us Sunnah By Mufti Rizwan Rasheed Qasmi سبیل السنۃ از مفتی رضوان رشید قاسمی صاحب و مولانا عبد الواحد قاسمی

Read Online

Download (1MB)

Link 1      Link 2

مکاتب ، مدارس اور اسکول کے طلباء کے لئے قیمتی تحفہ
سبيل السنة (نماز، ادعیہ مسنونۃ و احادیث مبارکہ)

اس کتابچہ میں مسلمانوں خصوصاً چھوٹے بچوں کو اسلام کے عملی سانچے میں ڈھالنے کے لئے حالات کے مطابق مستند احادیث مبارکہ اور وقتی ضرورتوں کی تمام مسنون دعاؤں کو جمع کیا گیا ہے، جن کو یاد کرنے سے مسلمانوں اور مکاتب و مدارس میں پڑھنے والے بچوں کو ذکر رسول پر عمل کرنے کی توفیق بسہولت حاصل ہو سکتی ہے۔

 مؤلفین: حضرت مولانا مفتی رضوان رشید قاسمی و مولانا عبد الواحد قاسمی
صفحات: ۳۴
ناشر: جامعہ رشیدیہ بنگلور

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *