Sawanih e Muawiya [RA] By Maulana Yahya Nomani سوانح معاویہ رض

Sawanih e Muawiya [RA] By Maulana Yahya Nomani سوانح معاویہ رضی اللہ عنہ از مولانا یحیی نعمانی

Read Online

Download (11MB)

Link 1        Link 2

سوانح معاویہ رضی اللہ عنہ
یعنی امیر المؤمنین حضرت معاویہؓ کی تفصیلی و تحقیقی سوانح عمری

رسول اکرم ﷺ کے ساتھ ان کی خصوصی رفاقت ، نظام خلافت راشدہ کے اہم رکن کے بطور ان کی جلیل القدر خدمات ، اور پھر بطور خلیفہ ان کے عظیم دینی، جہادی، سیاسی اور تمدنی کارناموں نیز ان کے بلند علمی مقام، اعلی دینی و اخلاقی صفات و کمالات کا تذکرہ، سیدنا علیؓ کے ساتھ ان کے اختلاف کی نوعیت کی تحقیق و اعتدال کے ساتھ تفصیل ، ایک مستند دستاویز، جس میں صحیح روایات کو معیار بنا کر، محدثین کے اصول پر تاریخی روایات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔

مصنف: مولانا یحیی نعمانی

صفحات: 503
اشاعت: فروری 2025

 

حضرت معاویہؓ اور روایات حدیث

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *