منتخب موضوع
Share this Book
Related Books
Responses
-
Assalamualikum Mere ko mobile k istemal par books chahiye Or mobile me quran ka padha kese h us par koi books
-
W Salam,
Mobile me PDF Reader ka koi softwar hona zaroori hi.
-
Download (12MB)
سوانح حضرت مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمة الله علیہ
خاندانی حالات – سوانح حیات – اجتماعات اور دورے – صفات و کمالات – احساسات و خیالات – ہدایات اور دعاء۔ مختلف ممالک میں جماعتوں کی نقل و حرکت اور خطوط و تقریروں کی روشنی میں تبلیغی کام کا تذکرہ و تعارف اور اس کا مفصل جائزہ
مؤلف: مولانا سید محمد ثانی حسنی
صفحات: ۸۰۶
اشاعت: شوال المکرم ۱۴۳۹ مطابق اکتوبر ۲۰۰۸
ناشر: مجلس صحافت و نشریات – ندوۃ العلماء لکھنو
Related Books


یہ حضرات دوسروں کو قربانی کی ترغیب دیتے ہیں، فضائل سناتے ہیں، مسائل اور آداب سیکھاتے ہیں جبکہ خود اس عمل سے محروم رہتے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کی ہر عید اس امید کے ساتھ آتی ہے کہ اس دفعہ قربانی کریں گے لیکن ہر دفعہ کی طرح یہ عید بھی یوں ہی گذر جاتی ہے تب یہ اور ان کے بچے ایک دوسرے کو تسلی دیتے ہوئے اگلی عید سے امید باندھ لیتے ہیں۔
ان کا عید کا دن، انتظار کا دن ہوتا ہے، رشتہ داروں، پڑوسیوں کا انتظار، دوستوں اور تعلق والوں کا انتظار۔
یہ لوگ عید کے دن گھر جائیں تو بچوں کے سامنے ٹوٹتے بنتے ہیں، باہر جائیں تو عزت نفس کو ٹھیس پہنچتی ہے۔
یہ لوگ رب کی مرضی، تقدیر کے فیصلوں، معاشرے کے عدم توازن کو تو سمجھتے ہیں اور صابر رہتے ہیں لیکن ان کے ماتحت تو نہیں سمجھتے ہوں گے۔
کیا یہ اپنی محرومی، مایوسی، ہماری رویوں کو لیکر اپنے رب سے راز و نیاز نہیں کرتے ہوں گے؟۔
لہذا ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ جو لوگ پورا سال ہماری فکر کرتے ہیں ایسے موقع پر ہم ان کی فکر کریں۔ اپنے آس پاس ایسے لوگوں کو ڈھونڈیں اور ان کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔ اگر آپ کو رہنمائی چاہیے تو ہم سے رابطہ کریں۔
Leave a Reply