سیرت کے موضوع پر مختصر مگر جامع اور مستند کتاب سیرت کے سنہرے نقوش جس میں مبادیاتِ سیرت، ولادت سے وفات تک کے احوال، غزوات کا مختصر تذکرہ ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آباء و اجداد، ازواج مطہرات اور آل و اولاد کا مختصر تو مستند اور معتبر کتابوں کے حوالے سے دلکش اور سنہرے اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔
Leave a Reply