
Download (4MB)
سونے کی تجارت کے جدید مسائل
سونے کی تاریخی و شرعی حیثیت – ہندوستان کو سونے کی چڑیا بنانے میں مسلم حکمران کا کردار – کاغذی کرنسی کے نقصانات – سونے کے استعمال کی چند اہم شکلیں – پلاٹینیم کا حکم – سونے کی اسمگلنگ کا حکم – سونے کی اُدھار خرید و فروخت – سونے کی خرید و فروخت کی چند جدید شکلیں – سونے کی خرید کی جدید اسکیموں کے احکام
مرتب: مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی نقشبندی مجددی استاذ دار العلوم رشیدیہ حیدر آباد
صفحات: 167
اشاعت: 2025
ناشر: دار العلوم رشیدیہ حیدر آباد







اب تک اس قسم کے ترسیل کتب اور چینلوں میں اہم و مکمل ترین ۔