ڈیجیٹل کرنسی (بٹ کوائن) کی ثمنیت اور اس کی قوت خرید کا شرعی لحاظ سے جائزہ اور اس اہم موضوع کی دیگر فنی و فقہی تفصیلات پر مشتمل یہ ایک رسالہ ہے۔ ورچوئل کرنسیوں کی حقیقت و ماہیت، ان کے شرعی حکم، زر کی تفاصیل و تاریخ ، اس کے اوصاف، اس کی قیمت لگانے کے طریقے، اس کی تخلیق کی شرعی وفنی حیثیت اور مصلحت، سیاست شرعیہ اور انتظامی و فقہی احکام پر گفتگو کی گئی ہے۔ آخر میں ان کے حوالے سے قانون سازی کے لیے کچھ تجاویز بھی اجمالاً مذکور ہیں
تالیف: مفتی محمد اویس پراچہ، رفیق دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی
Leave a Reply