Sooe Haram By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi سوئے حرم

   

Read Online

Sooe Haram By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi سوئے حرم

Download (7MB)

Link 1       Link 2

سوئے حرم
حرمین شریفین میں فرمائے گئے بیانات
از افادات: حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
مرتب: مولانا صلاح الدین سیفی
صفحات: ۲۵۶
اشاعت سوم: مئی 2010ء
ناشر: مكتبة الفقير

یہ کتاب حضرت مولانا ذوالفقار نقشبندی صاحب کے ان خطبات کا مجموعہ ہے جو سر زمین حرمین پر ایام حج و عمرہ میں وقتا فوقتا حجاج کرام کے سامنے پیش کئے گئے۔ ایک تو پاک سرزمین پر قیام پھر اس پر وہاں کے فیض کا انعام ان دونوں چیزوں نے خطبات کی تاثیر کو دوبالا کر دیا ، چوں کہ ان خطبات میں مقامات کی اہمیت فرائض کو اچھا کرنے کی ترغیب و تشویق، صالحین سابقین کے نمونے اور اعمال خیر پر ابھارنے والے مضامین ہیں اس لئے اخیر میں چند صفحات فقہاء کی کتابوں سے “حج و عمرہ ایک نظر میں” بھی شامل کر دئے گئے ہیں۔۔۔ مرتب

اجمالی فہرست
اللہ میں حاضر ہوں۔ تمنائے دیدار بیت اللہ۔ بیت الله۔ غلاف کعبہ اور حجر اسود کی تاریخی حیثیت۔ عشاق کا عمرہ۔ بطواف کعبہ رفتم۔ انعام باری تعالی۔ حج مقبول بنانے کی سعی۔ اداب زیارت مدینہ۔ انتخاب لا جواب۔ حج و عمرہ ایک نظر میں

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ