ایک لکھنوی شیعہ مولوی مرزا عبد الحسین کے رجال بخاری نامی رسالہ جس میں موصوف نے محدثین اور رواۃ حدیث کے دامن تقدس کو تار تار کرنے اور ان کی عظمت کو مجروح کرنے کی کوشش کی تھی۔ یہ کتاب اس کا جواب ہے۔ جواب شافی و کافی ہے اور حق یہ ہے کہ اہل سنت کے ذمہ ایک قرض تھا جس کو مولانا ممدوح نے ادا کیا۔
Leave a Reply