Tafheem ul Muta’allim Sharh Taleem ul Muta’allim By Mufti Muhammad Abdul Razzaq Qasmi تفہیم المتعلم شرح اردو تعلیم المتعلم

 

Read Online

Tafheem ul Muta'allim Sharh Taleem ul Muta'allim By Mufti Muhammad Abdul Razzaq Qasmi تفہیم المتعلم شرح اردو تعلیم المتعلم

Download (4MB)

Link 1       Link 2

تفہیم المتعلم شرح اردو تعلیم المتعلم و طریق التعلم

شارح: مولانا مفتی عبد الرزاق قاسمی

تعارف: “تعليم المتعلم طريق التعلم” کے متعدد نسخوں سے متن کی تصحیح کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے کہا جا سکتا ہے کہ یہ نسخہ اصح النسخ ہے۔   ہر فصل کے شروع میں اجمالی طور سے پوری فصل کا خلاصہ لکھا گیا ہے تا کہ فصل کا سمجھنا آسان ہو۔  ترجمہ سلیس اور با محاورہ کیا گیا ہے، ترجمہ کرتے وقت محذوف عبارت کی توضیح بین القوسین کی گئی ہے۔ مشکل الفاظ کی لغوی اور صرفی تحقیق مفصل طور سے کر دی گئی ہے تا کہ ترجمہ اور
مطلب سمجھنے میں سہولت ہو۔ افعال کے ساتھ صلات کے استعمال کو بھی تحقیق میں ذکر کیا گیا ہے۔ عبارت کی قابل قبول تشریح قرآن وحدیث اور اقوال اسلاف کی روشنی میں کی گئی ہے۔ متن میں ذکر کردہ حدیث کی سندی حیثیت کو بھی اجمالاً ذکر کیا گیا ہے۔ پوری کتاب میں عموماً اور عربی متن میں خصوصاً “رموز املا” کی حتی الامکان رعایت کی گئی ہے۔ مشکل اشعار یا پیچیدہ عبارت کی ترکیب نحوی بھی لکھی گئی ہے۔ شارح

   

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔


Discover more from Best Urdu Books

Subscribe to get the latest posts to your email.

آپ کی رائے یا تبصرہ