دور حاضر کی ضروریات و حالات کے مطابق قرآن کریم کی جامع و نایاب تفسیر۔ قدیم وجدید اعتراضات اور ادیان باطلہ کا لاجواب علمی رد اور بہت سی امتیازی خصوصیات کی حامل پہلی مکمل تفسیر جسے حکیم الامت مجدد الملت تھانوی رحمہ اللہ نے حرفا حرفا نظر فرما کر تصدیق ثبت فرمائی
جلد 1: سورة الفاتحہ تا سورۃ التوبہ، پارہ اول تا پاره دس جلد 2: سورة التوبۃ تا سورۃ العنکبوت۔ پارہ گیارہ تا پارہ بیس جلد 3: سورة العنكبوت تا سورۃ الناس۔ پارہ اکیس تا پارہ تیس۔
Leave a Reply