Tafseer e Hall ul Quran By Maulana Habib Ahmad Kiranvi تفسیر حل القرآن

 

Tafseer e Hall ul Quran By Maulana Habib Ahmad Kiranvi تفسیر حل القرآن

Read Online

Vol 01      Vol 02      Vol 03

Download Link 1

Vol 01 (14MB)     Vol 02 (14MB)

Vol 03 (15MB)

Download Link 2

Vol 01 (14MB)     Vol 02 (14MB)

Vol 03 (15MB)

تفسیر حل قرآن
دور حاضر کی ضروریات و حالات کے مطابق قرآن کریم کی جامع و نایاب تفسیر۔ قدیم وجدید اعتراضات اور ادیان باطلہ کا لاجواب علمی رد اور بہت سی امتیازی خصوصیات کی حامل پہلی مکمل تفسیر جسے حکیم الامت مجدد الملت تھانوی رحمہ اللہ نے حرفا حرفا نظر فرما کر تصدیق ثبت فرمائی
با محاورہ ترجمہ و نظر ثانی: مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
تفسير: حضرت مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ
عنوانات: مولانا مفتی ظفیر الدین صاحب
ناشر: ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان

جلد 1: سورة الفاتحہ تا سورۃ التوبہ، پارہ اول تا پاره دس
جلد 2:  سورة التوبۃ تا سورۃ العنکبوت۔ پارہ گیارہ تا پارہ بیس
جلد 3: سورة العنكبوت تا سورۃ الناس۔ پارہ اکیس تا پارہ تیس۔

   

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ