Tafseer e Mahmood By Mufti Mahmood تفسیر محمود

Read Online
Download Link 1
Download Link 2
تفسیر محمود
سن ۱۹۷۶ء میں مفکر اسلام، قائد جمعیت علمائے اسلام حضرت مولانا مفتی محمود قدس سرہ نے امام اولیاء حضرت مولانا احمد علی لاہوری کی علمی جولانگاہ شیرانوالا گیٹ لاہور میں حضرات اکابر علماء واہل علم کی خواہش پر دورہ تفسیر پڑھانے کی ذمہ داری قبول فرمائی تو ملک بھر کے علماء، طلبہ، صلحاء اور عوام و خواص نے اس میں بھر پور شرکت فرما کر قرآن کریم کے علوم و معارف سمیٹنے کی سعی و کوشش کی ۔ شریک ہونے والے متعدد اہل علم نے ان کے تفسیری نکات اور فوائد کو قلم بند بھی کیا۔ ان امالی کو مرتب و مربوط تفسیر کی صورت میں یہ مجموعہ ہے
افادات: حضرت مولانا مفتی محمود رح
جلد اول : سورة فاتحہ تا سورة مائده
جلد دوم: سورة انعام تا سورة الشعراء
جلد سوم: سورة نمل تا سورة الناس
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply