Read Online
Download Link 1
Download Link 2
تفسير فتح المنان المشہور بہ تفسیر حقانی
سلف صالحین کی عمدہ تفاسیر کا لب لباب، مستند معرکۃ الآرا عام فہم تفسیر جس میں ادیان باطلہ کے اعتراضات کا شافی جواب اور ان کا رد بھی حوالے کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔ تقابل ادیان کے لیے بھی بے نظیر تفسیر۔
مفصل عنوانات کے اضافہ اور الفاظ کی تشہیل کے ساتھ پہلی بار۔
تالیف: مولانا عبد الحق حقانی دہلوی
تسہیل و عنوانات: مولانا محمد عابد قریشی
جلد 1: مقدمہ۔ سورۃ الفاتحۃ تا سورۃ آل عمران۔
جلد 2: سورۃ النساء تا سورۃ بنی اسرائیل۔
جلد 3: سورۃ الکہف تا سورۃ النجم۔
جلد 4: سورۃ القمر تا سورۃ الناس۔
Leave a Reply