Al Fawz ul Kabeer Urdu pdf Download
-
Asan Usool e Tafseer By Mufti Sami ur Rahman آسان اصول تفسیر
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی شاہ کار تصنیف الفوز الكبير في أصول التفسير کی عام فہم تلخیص، عمدہ حواشی ، اہم تفاسیر کے تعارف اور جامع مقدمے پر مشتمل از مفتی سمیع الرحمن صاحب -
Al Fauz ul Kabeer Urdu – الفوز الکبیر اردو
الفوز الکبیر فی اصول التفسیر فارسی زبان میں لکھی گئی اس کتاب کا موضوع علوم القرآن ہے۔ شاہ صاحب کے نزدیک قرآن مجید میں کل پانچ بنیادی علوم ( علوم پنجگانہ ) کا ذکر ہے ۔ اس کتاب میں اُنہوں






