راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Allama Ibn e Hajar Asqalani Books

Kitab ul Aathaar Imam Muhammad – كتاب الآثار بروايت امام محمد

Kitab ul Asaar – کتاب الآثار

كتاب الآثار بروايت امام محمد۔
تالیف: امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ الله۔
یہ فقہی ابواب پر مرتب حدیث کی سب پہلی تصنیف ہے اور امام محمد بن حسن الشیبانی اس کے راوی ہیں ۔
و یلیہ الايثار بمعرفة رواة الآثار از حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ الله… مزید

Kitab ul Asaar - کتاب الآثار

Kitab ul Asaar – کتاب الآثار

كتاب الآثار بروايت امام محمد تالیف امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ الله۔
مقدمہ و حواشی از محدث العصر علامہ محمد عبد الرشید نعمانی رحمہ الله۔
التعليق المختار على كتاب الآثار از مولانا قیام الدین عبد الباری فرنگی محلی رحمہ الله۔
الايثار بمعرفة رواة الآثار از حافظ ابن حجر عسقلانی… مزید