Ayaat e Mutashabihaat Book
-
Ayaat e Mutashabihaat By Mufti Rizwan Rasheed Qasmi آیات متشابہات
اس رسالے میں قرآن پاک کے آیات متشابہات کو ترتیب وار جمع کر دیا گیا ہے جس کو ذہن نشیں کرنے سے طلبا کو بھی فائدہ ہوگا اور اساتذہ کو بھی۔ مولانا مفتی رضوان رشید قاسمی







