Class 6
درس نظامی درجہ سادسہ / عالیہ سال دوم / سال ششم نصاب ، کتابیں مع شروحات
-
Khair ul Usool By Maulana Khair Muhammad Jalandhari خیر الاصول
خیر الاصول فی حدیث الرسول ﷺ – اصول حدیث کے مصطلحات آسان الفاظ میں – مؤلف: حضرت مولانا خیر محمد جالندھری قدس سرہ – مع رسالہ منظومہ فارسی اصول حدیث از حضرت مولانا مفتی الہی بخش صاحب کاندھلوی -
Al Hidayah ma’a Ahadithiha wa Usooliha By Maulana Samiruddin Qasmi الہدایۃ مع احادیثہا و اصولہا
اس کتاب میں ہدایہ کے ہر ہر مسئلے کے لئے تین تین حدیثیں لائی گئی ہیں اور اکثر مسائل کے لئے اصول بیان کئے گئے ہیں۔ از مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب










