نمبر ۱: اعراب کے ساتھ ھدایہ کی متن ہے، تا کہ متن پڑھنا آسان ہو جائے۔ نمبر ۲: ہر ہر مسئلے کے لئے آیت یا حدیث یا قول صحابی، یا قول تابعی ہے۔ نمبر ۳: کون سی آیت ہے ، کون سی حدیث ہے، کون سا قول صحابی ہے ، اور کون سا قول تابعی ہے ، اس کی وضاحت کر دی گئی ہے ، تاکہ مسئلے کی قوت و ضعف کا پتہ چلے۔ نمبر ۴: یہ ساری آحادیث صرف ۱۳ کتابوں سے لی گئی ہے جو اولین کتابیں ہیں۔ نمبر ۵: عبارت العلماء بڑی چیز ہے ، لیکن موضوع کے پیش نظر اس سے استدلال نہیں کیا گیا ہے۔ نمبر ۶: اکثر متن کے لئے اصول بیان کیا گیا ہے تا کہ مسئلہ سمجھنا آسان ہو جائے۔ نمبر ۷: مشکل الفاظ کو سمجھنے کے لئے لغت بھی دی گئی ہے۔ نمبر ۸: کتاب بہت آسان لکھی گئی ہے ، درسگاہ میں سامنے رکھ کر پڑھانے کے قابل ہے۔
جلد 1: ہدایہ اول جلد 2: ہدایہ اول جلد 3: ہدایہ ثانی جلد 4: ہدایہ ثانی جلد 5: ہدایہ ثالث جلد 6: ہدایہ ثالث جلد 7: ہدایہ رابع
Leave a Reply