Class 7
درس نظامی موقوف علیہ / درجہ سابعہ / عالمیہ سال اول / سال ہفتم نصاب ، کتابیں مع شروحات
-
Tasheel e Baizawi By Maulana Mujeeb ur Rahman Paroa تسہیل بیضاوی
تسهیل بیضاوی ترجمہ و شرح اردو تفسیر بیضاوی – اعراب۔ بین السطور ترجمہ۔ تنقیح عبارت۔ توضیح اغراض۔ اساتذہ کرام اور طلبہ عظام کے لیے فہم و تفہیم کتاب میں یکساں مفید۔ تعبیر نہایت سادہ، آسان اور عام فہم۔ شامل نصاب -
Noor ul Qamar Sharh Nuzhatun Nazar By Maulana Habib ur Rahman Al Azami نور القمر شرح نزہۃ النظر
نور القمر فی توضیح نزہۃ النظر شرح نخبۃ الفکر۔ از قلم: مولانا حبیب الرحمن اعظمی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند -
Al Hidayah Al Bushra الھدایۃ مكتبة البشرى
الہدایۃ شرح بدایۃ المبتدی مع مذیلۃ الدرایۃ لمقدمۃ الھدایۃ – تالیف: شیخ الاسلام برہان الدين ابی الحسن علی بن ابی بکر الفرغاني المرغینانی – ناشر: مکتبۃ البشری کراچی -
Al Hidayah ma’a Ahadithiha wa Usooliha By Maulana Samiruddin Qasmi الہدایۃ مع احادیثہا و اصولہا
اس کتاب میں ہدایہ کے ہر ہر مسئلے کے لئے تین تین حدیثیں لائی گئی ہیں اور اکثر مسائل کے لئے اصول بیان کئے گئے ہیں۔ از مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب










