Class 8
درس نظامی دورہ حدیث / درجہ ثامنہ / عالمیہ سال دوم / سال ہشتم نصاب / کتابیں مع شروحات
-
Sharh Muqaddima Sahih Muslim By Mufti Nizamuddin Shamzai شرح مقدمہ صحیح مسلم
مقدمۃ الصححیح للمسلم اردو صحیح مسلم کے مقدمہ کی نہایت سہل اور مختصر عبارت میں تشریح کر دی گئی ہے مصنف: حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی شہید رح -
Mabahis e Kitab ul Iman By Maulana Sufi Abdul Hameed Sawati مباحث کتاب الایمان
مع تسہیل و توضیح مقدمہ صحیح مسلم۔ کتب احادیث میں کتاب الایمان کے کچھ مفید مباحث ایسے ہیں جن کو اساتذہ کرام ہمیشہ زیادہ اہمیت دیتے ہیں، اور تفصیل کے ساتھ طلباء کو سمجھاتے ہیں، وہ مباحث طالبان علوم حدیث -
Al Durr ul Manzood Urdu Sharh Abu Dawud By Maulana Muhammad Aqil الدر المنضود شرح اردو سنن ابو داؤد
الدر المنضود على سنن أبي داود جدید ایڈیشن۔ سنن ابی داود کی جامع اور مکمل شرح مع متن، اعراب ، ترجمہ احادیث و تخریج۔ افادات درسیہ مع اضافات و نظر ثانی: حضرت مولانا محمد عاقل صاحب -
Ahsan ul Hawi Urdu Sharh Tahawi Sharif By Maulana Muhammad Hassan Adrawi Qasmi احسن الحاوی اردو شرح طحاوی شریف
از کتاب الصلاة تا ختم باب السلام۔ مرتب: مولانا محمد حسان ادروی قاسمی صاحب ریسرچ اسکالر جامعہ از هر مصر -
Mudallal Sharh Ibn e Maja By Maulana Mansoor Ahmad Al Qasmi مدلل شرح ابن ماجہ
باب اتباع سنة رسول الله ﷺ تا باب من سن سنة حسنة أو سيئة تالیف: حضرت مولانا منصور احمد القاسمي صاحب استاذ الجامعة الاسلامية المدنية مدنى نگر كولكاتا -
Takmeel ul Hajah Sharh Ibn e Maja By Mufti Ghulam Rasool Manzoor Qasmi تکمیل الحاجۃ
جلد ۱: مقدمہ ، ابتدا تا باب مَن سئل عَن علم فكتمہ۔ جلد ۸: كتاب اللباس، كتاب الأدب، كتاب الدعاء، كتاب تعبير الرؤيا، كتاب الفتن، كتاب الزهد۔ شارح: مفتی غلام رسول منظور القاسمی پہراوی صاحب










