احسن الحاوی شرح اردو طحاوی شریف – از کتاب الصلاة تا ختم باب السلام
عبارت پر صحیح اعراب لگاکر آسان انداز میں ترجمہ اور حدیث کی مختصر تخریج کی گئی ہے۔ تشریح و توضیح کے عنوان سے مکمل بحث یعنی ائمہ کرام کے مذاہب اور ان کے اختلافات کو مع دلائل اور جواب کو ذکر کیا گیا ہے۔ آخر میں نظر طحاوی اور عقلی دلیل کے عنوان سے امام طحاوی کی نظر کو حل کیا گیا ہے۔
مرتب: مولانا محمد حسان ادروی قاسمی صاحب ریسرچ اسکالر جامعہ از هر مصر
Leave a Reply