Maqbul Duawon ka Khazana Book
-
Maqbool Duawon ka Khazana By Mufti Nihal Akhtar Al Qasmi مقبول دعاؤں کا خزانہ
اس رسالے میں احادیث کی کتابوں سے منتخب مبارک اذکار اور دعاؤں کا ایک بہترین مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ وہ تمام اہم اور ضروری دعائیں شامل کی گئی ہیں جنہیں قاری کم سے کم وقت میں باآسانی پڑھ سکے۔










