Maulana Muhammad Idrees Kandhalvi Books
Khuda ki Sifaat By Maulana Muhammad Idrees Kandhalvi خدا کی صفات
ذات خداوندی باوجود ایک ہونے کے پھر سب کمالات کے ساتھ موصوف ہے۔ ایک شخص کلکٹری اور مجسٹریٹی دونوں کے کام کرتا ہے اس لئے دو نام ہو گئے ورنہ حقیقت میں وہ ایک ہی ذات ہے۔ ایسے ہی ذات خداوندی بھی بسبب جدا جدا کاموں کے خالق ، رازق ، سمیع و بصیر کہلاتی ہے ۔ غرض یہ کہ صفات کا متعدد ہونا اس کی وحدت کے کسی طرح