Maulana Qari Muhammad Sharif Books
-
Sharh e Jazri By Qari Muhammad Sharif شرح جزری
ہر شعر کا سلیس اور لفظی ترجمہ – عام فہم ، آسان اور جامع و مکمل شرح – اہم معارف اور مفید نکات کا اہتمام – نحوی و لغوی ترکیب و تحقیق۔ تالیف: شیخ القرآء حضرت مولانا قاری محمد شريف -
Muallim Al Tajweed By Maulana Qari Muhammad Sharif معلم التجوید
معلم التجوید للمتعلم المستفید مدون و متلفظ – علم تجوید کے موضوع پر عام فہم اور سلیس زبان میں بشکل سوال و جواب ایک جامع اور مفید ترین کتاب۔ تالیف: حضرت مولانا قاری محمد شريف صاحب






