Mufradat ul Quran pdf Book
-
Tanveer ul Bayan fi Mufradat ul Quran By Maulana Muhammad Usman Haqqani تنویر البیان فی توضیح مفردات القرآن – قرآنی صیغہ جات
اس کتاب میں قرآن مجید کے صیغے بہت ہی آسان طرز پر حل کیے گئے ہیں وہ اس طرح کہ پہلے ان صیغوں کو حل کئے گئے ہیں کہ جن کا تعلق ہفت اقسام میں صحیح کے ابواب سے ہیں۔ -
Mufradat ul Quran By Maulana Shams ul Haq Shahabzai مفردات القرآن
علم صرف کی اصطلاحات اور قوانین کے اجراء کے لیے قرآن کریم کے تقریباً آٹھ ہزار صیغوں پر مشتمل ایک جامع کتاب ترتيب: مولانا شمس الحق شہاب زئی استاد جامعة الرشید کراچی






