Mufti Ahmadullah Nisar Books
Mutallaqa ka Nafqa By Mufti Ahmadullah Nisar مطلقہ کا نفقہ
عدت کے بعد کسی طرح کا کوئی نفقہ یا سکنی شوہر پر واجب نہیں رہتا، اور یہ مسلہ اجماعی ہے، امت میں کبھی اس سلسلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہوا، کیونکہ انقضائے عدت پر سبب استحقاق ختم ہو جاتا ہے،Commission aur Brokeri ke Ahkam By Mufti Ahmadullah Nisar کمیشن اور بروکری کے احکام
اس کتاب میں وکالت (ایجنسی) کے ذریعہ معیشت و تجارت کے جو نئے مسائل نئی شکلیں اور صورتیں سامنے آئی ہیں، کمیشن ، بروکری اور ان سے ملتی جلتی دوسری اسکیموں سے متعلق تمام جدید مسائل کا احاطہ کر کے















