Mufti Faizan ur Rahman Kamal Books
-
Tashil e Uloom e Hadith By Mufti Faizan ur Rahman Kamal تسہیل علوم حدیث شرح تیسیر مصطلح الحدیث
تیسیر مصطلح الحدیث کی آسان اور جامع شرح ہے۔ عبارت پر اعراب، آسان ترجمه، لغوی و اصطلاحی تحقیق، مکمل تشریح، مفید اضافه۔ شائقینِ علمِ حدیث کے لیے بیش بہا تحفہ، اصولِ حدیث پر بصیرت افروز کتاب -
Tohfa e Rahimia Sharh Muqaddimah Jazariyyah By Qari Rahimullah Naqshbandi تحفہ رحیمیہ اردو شرح مقدمہ جزریہ
ترجمه تحت الشعر – مکمل تشریح – باحواله آیات – مکمل ترکیب – تقدیری عبارات کا اہتمام – حل لغات – ربط و مناسبت۔ تجوید للعلماء والحفاظ و دیگر درجات کے لیے گراں قدر تحفہ۔ افادات: مولانا قاری رحیم الله -
Dars e Asaar us Sunan Urdu By Mufti Faizan ur Rahman Kamal درس آثار السنن اردو
یہ شرح درجہ خامسہ کے طلبہ کے لیے ان کے نصاب کے مطابق تیار کی گئی ہے تاکہ وہ احادیث کے مفہوم اور فقہی مسائل کو آسانی سے سمجھ سکیں۔ مفتی فیضان الرحمن کمال














