Tafheem e Qutbi By Mufti Faizan ur Rahman Kamal تفہیم قطبی

 

Read Online

Tafheem e Qutbi By Mufti Faizan ur Rahman Kamal تفہیم قطبی

Download (1MB)

Link 1      Link 2

تقہیم قطبی
مترجم و شارح: مفتی فیضان الرحمن کمال استاذ مدرسه خلفائے راشدین شاخ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
صفحات: ۵۰
ناشر: المروہ پبلیشر کراچی

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرحلہ ثانویہ خاصہ میں فن منطق کی کتاب قطبی کو جو اہمیت حاصل ہے وہ کسی طور پوشیدہ نہیں۔ روز افزوں بڑھتے ہوئے علمی انحطاط کے پیش نظر زیر نظر کتاب تفہیم قطبی میں سوال و جواب کے انداز کو اختیار کرتے ہوئے آسان زبان میں فن اور بقدر نصاب، کتاب کے مباحث کو حل اور طلبہ کے اندر افہام و تفہیم کا ملکہ پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ امید ہے کہ یہ مختصر سی کتاب اساتذہ فن اور طلبہ کے توقعات پر پورا اترے گی اور سوال و جواب کے انداز سے اصل کتاب کے سمجھنے اور اسے یاد کرنے میں خاصی مدد ملے گی۔۔۔ مصنف

   

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ