Mufti Muhammad Kareem Khan Book
-
Amsal e Sahih Muslim By Mufti Muhammad Kareem Khan امثال صحیح مسلم
یہ کتاب نبی کریم ﷺ کی بیان کردہ ان تمثیلوں اور مثالوں پر مبنی ہے جو احادیث کی مشہور اور مستند کتاب صحیح مسلم میں موجود ہیں۔ ساتھ ان مثالوں سے مستنبط مسائل اور قیمتی نصائح بھی بیان کیے گئے -
Amsal e Sahih Bukhari By Mufti Muhammad Kareem Khan امثال صحیح بخاری
یہ کتاب نبی کریم ﷺ کی بیان کردہ ان تمثیلوں اور مثالوں پر مبنی ہے جو احادیث کی مشہور اور مستند کتاب صحیح بخاری میں موجود ہیں۔ ساتھ ان مثالوں سے مستنبط مسائل اور قیمتی نصائح بھی بیان کیے گئے -
Amsal ul Hadith By Mufti Muhammad Kareem Khan امثال الحدیث
یہ کتاب نبی کریم ﷺ کی بیان کردہ ان تمثیلوں اور مثالوں پر مبنی ہے جو احادیث کی مشہور اور مستند کتب صحاح ستہ میں موجود ہیں۔ ساتھ ان مثالوں سے مستنبط مسائل اور قیمتی نصائح بھی بیان کیے گئے












