
Nafea Urdu Sharh Kafia By Mufti Nisar Muhammad نافعہ اردو شرح کافیہ
عبارت کی آسان اور سہل انداز میں وضاحت، مشکل الفاظ و اصطلاحات کی تشریح ، غیر ضروری بحث و تمحیص سے اجتناب، مثالوں اور شواہد کے ذریعے سمجھ کی پختگی، مقصود کافیہ کی عبارت طلبہ پر بوجھ بننے کے بجائے آسانی سے ذہن نشینی۔
ابو صہیب مفتی نثار محمد صاحب… مزید











