Qurani Suraton ka Taaruf wa Khulasa By Mufti Nisar Muhammad قرآنی سورتوں کا تعارف و خلاصہ

 

Read Online

Qurani Suraton ka Taaruf wa Khulasa By Mufti Nisar Muhammad قرآنی سورتوں کا تعارف و خلاصہ

Download (5MB)

Link 1       Link 2

قرآنی سورتوں کا تعارف و خلاصہ
قرآن مجید کی جملہ سورتوں سے متعلق انتہائی مختصر و مدل انداز میں تمام اہم مباحث کا خلاصہ

جمع و ترتیب: ابو صہیب مفتی نثار محمد

اس کتاب میں صرف قرآن پاک کی سورتوں کا تعارف اور خلاصہ ہی نہیں بلکہ سورت کی وجہ تسمیہ، شان نزول، مکی یا مدنی ہونا، مضامین اور مقاصد، سورت سے متعلق احادیث اور اس کے علاوہ بھی اگر کوئی اور اہم بحث تھی تو اس کو بھی ذکر کیا گیا تاکہ کوئی پہلو تشنہ نہ رہے اور کوشش یہ کی ہے کہ ہر بات باحوالہ ہو تاکہ مراجعت کے وقت پڑھنے والوں کو آسانی ہو۔۔۔۔ مرتب

 

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ